

Loading content...
کیلئے لازم ہے کہ اسے حاصل کرے کیونکہ یہی انسان کا کمال ہے اور وہ مشاہدہ بلاواسطہ و مظہر نہیں ہوتا بلکہ انوار الہی کا مظہر جتنا کامل ہوگا مشاہدہ اتنا قوی ہوگا اور اللہ جل جلالہ کے مظہر کامل سرورِ دوجہاں اللہ جل جلالہ کے نورِ ازل مراة الوحدت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی ہیں اور ان کی ذات میں جو مشاہدہ ٔ الہی ہوتا ہے وہی کامل واکمل مشاہدہ ہوتا ہے کیونکہ نہج البلاغہ میں امیر المومنین علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار