

Loading content...
کیونکہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ مشاہدۂ حق کسی آئینہ ٔ توحید نما میں ہوتا ہے اب اس مقام پر جب پہنچا جاتا ہے تو ان پہنچنے والوں کی دو قسمیں ہوتی ہیں عارف وغیر عارف ان میں سے غیر عارف وہ ہوتے ہیں جو بوقت مشاہدہ آئینے کو نہیں دیکھتے صورت کو دیکھتے ہیں اور آئینے کو فراموش کر دیتے ہیں وہ عکس کو ذات سمجھ لیتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں بلا واسطہ لقائے الہی کا اعزاز ملا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار