

Loading content...
دوستو یہاں یہ بتانا بھی لازم ہے کہ ربط مع اللہ کی منزل میں صاحبان طیر و سیر جو مقام ِرویت کو یا مقام ربط و تعلق کو پا لیتے ہیں وہ حاملان ِمنزل ِ توحید کہلاتے ہیں ان حاملان ِ توحید کے دو اقسام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار