

Loading content...
کو کسی فرد ِ بشر میں اس کا مشاہدہ ہوجاتا ہے اور وہاں اس کا آئینہ یا پردہ کسی نیک فرد کو بنایا جاتا ہے اور وہ ان کا مظہر ہوتا ہے یہ انوار ِسری کی مجبوری ہے کہ وہ ہمیشہ کسی نہ کسی مظہر میں ظہور پذیر ہوتے ہیں بغیر مظہر کے وہ کسی کے مشاہدے میں نہیں آسکتے اسی لئے حدیث قدسی میں شہنشاہ معظم سرور دوجہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو فرمایا گیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار