

Loading content...
دوستو اس دور میں یہ پرچار کیا جارہا ہے کہ لقا ء اللہ یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا نعوذ باللہ کوئی امکان نہیں ہے اور یہ پرچار کرنے والے کریم ِ ِازل کے کرم کے راستے میں دیوار بنے ہوئے ہیں اور عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے یہ کہتے ہیں کہ جی زیارت ہوبھی جائے تو کسی انتہائی نیک آدمی کو ہوسکتی ہے آپ تو گنہگار ہیں بدکردار ہیں فلاں عیب رکھتے ہیں فلاں عیب رکھتے ہیں اس طرح وہ عوام کو گالیاں دیتے چلے جاتے ہیں اور سادہ لوح عوام بڑی سعادت مندی سے اقرار جرائم کرتے چلے جاتے ہیں اور یہ نہیں پوچھ سکتے کہ کیا کوئی ایسا راستہ بھی ہے کہ نہیں کہ جس کے ذریعے ہم اپنے مالک اور کریم آقا عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا شرف حاصل کر سکیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار