

Loading content...
ہاں تو میں عرض کر رہا تھا کہ اس دور میں ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت ہر نیک و بد کو ہو سکتی ہے بشرطیکہ وہ تزکیات کا راستہ اختیار کرے اور جو شخص درست راستہ اختیار کرنا چاہتا ہے اس کے لئے خالق نے ایک طریقہ بھی بیان فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار