

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ ہم نے کبھی دین کو سنجیدگی سے لیا ہی نہیں اور نہ ہی دین کے بارے میں سنجیدہ ہیں بس ہم نے دین کو کھیل تماشا بنایا ہوا ہے کسی نے دین کو سیاست چمکانے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے کسی نے دین کو پیسہ کمانے کا ذریعہ بنایا ہوا ہے اور کسی نے اپنی نمود و نمائش اور شہرت کا ذریعہ بنا رکھا ہے اسی لئے تو فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار