

Loading content...
جب کوئی کسی سے کہتا ہے کہ جناب اس دور میں سب لوگوں کا دین مشکوک ہوگیا ہے اس لئے اپنے دین کی تصدیق اس ذات سے کروانا لازم ہے کہ جو اس دین کی وارث ذاتؐہے تو اس پر کہاجاتا ہے کہ جناب علی بن محمد سمری کی توقیع ِمبارک میں ہے کہ کسی کو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں ہو سکتی اس لئے اب تو ایک راستہ ہے کہ ہمارے پاس کتابیں موجود ہیں اس لئے اب دین ہم سے سیکھو اب ان سے کوئی یہ بھی تو نہیں پوچھ سکتا کہ جناب ہم آپ کی بات مانے لیتے ہیں مگر اس توقیع مبارک سے زیادہ سے زیادہ آپ یہی ثابت کر سکتے ہیں کہ اس دور میں صرف ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت نہیں ہوسکتی کیا اس سے یہ بھی ثابت کیا جاسکتا ہے کہ باقی گیارہ آئمہ ٔ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام کی زیارت بھی نہیں ہو سکتی یا شہنشاہ ِمعظم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی زیارت بھی نہیں ہو سکتی اگر وہ بھی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار