

Loading content...
زیارت ہوسکتی ہے تو فوراً جناب علی بن محمد سمری والی توقیع کے حوالے سے کہتے ہیں کہ زیارت ہو ہی نہیں سکتی جب علما کے فضائل کی بات ہوتی ہے تو کہتے ہیں فلاں عالم کو زیارت ہوئی فلاں کو ہوئی فلاں کو ہوئی جب عوام کہتے ہیں کہ جی ان علما کو زیارت ہو سکتی ہے تو کیا ہمیں نہیں ہو سکتی ؟ تو اس کا یہ بے تکا سا جواب دیا جاتا ہے کہ وہ تو نیک لوگ تھے اس لئے انہیں زیارت ہوئی اب ان سے کون پوچھے کہ جناب علی بن محمد سمری کی تو قیع میں کوئی استثنائی جملہ بھی تھا ؟ کیا اس میں یہ بات بھی تھی کہ نیک لوگوں کو زیارت ہوگی ہاں جو گنہگار دعویٰ کرے وہ جھوٹا ہے من ادعا رویتی کے جملے میںتو سب آجاتے ہیں یعنی جوبھی زیارت کادعویٰ کرے اس ُ ُ جوبھی میں تو نیک و بد سارے آجاتے ہیں تو پھر نیک لوگوں کی زیارت کے امکان کو کس توقیع سے اخذ کیا گیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار