

Loading content...
یعنی جن لوگوں نے اپنے دین کو مذاق بنا رکھا تھا اس کی وجہ یہ تھی کہ انہیں ظاہری دنیا کی زندگی کی چکاچوند نے دھوکہ دیا اس دن فرمایا جائے گا آج کے دن ہم نے ان لوگوں کو اسی طرح بھلا دیا ہے جس طرح ان لوگوں نے اس دن کی ملاقات کو بھلادیا تھا اور وہ ہمارے آیات سے جحود و انکار کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار