

Loading content...
یقینا خسارے میں ہیں وہ لوگ جنھوں نے ُ ُ اللہ کی ملاقات کو جھٹلایا اور اس وقت تک جھٹلایا تااینکہ ان پر اچانک ُ ُ ساعة آ گئی تو انہوں نے کہا ہائے افسوس اس معاملے میںہم نے زیادتی کی ہے ( کتنا غیر سنجیدہ رویہ رکھا ) انہوں نے اپنے بوجھ اپنی پشتوں پر اٹھائے ہوئے ہیں دیکھئے یہ کتنے برے بوجھ ہیں جو انہوں نے اٹھا رکھے ہیں … اس آیت کے بارے میں ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار