

Loading content...
جس دن ہم انہیں جمع کریں گے اور وہ سمجھیں کہ وہ اس دنیا میں دن کی ایک گھڑی کے برابر رہے ہیں اور جو اللہ جل جلالہ کے لقا کی تکذیب کرتے تھے وہ آپس میں ایک دوسرے کو پہچان لیں گے اور وہی خسارے میں ہوں گے جو اللہ جل جلالہ کی ملاقات کی تکذیب کرتے تھے اور وہ ہدایت یافتہ نہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار