

Loading content...
اکثر مفسیرین نے اس حقیقت کی طرف توجہ نہیں دی اور انہوں نے ہرقسمی لقا کو لقا فی الآخرت ہی سمجھا ہے اور اس حوالے سے بات کی ہے مگر لقا ء فی الآخرت کو کسی مقام پہ لقاء آخرت کہا گیا ہے اور کہیں لقائے یومِ آخرت کہا گیا ہے جیسا کہ آخرت کے یوم ِلقا ء کے بارے میں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار