

Loading content...
یہ بات بھی یاد رکھنے کے قابل ہے کہ لقا ء اللہ کے موضوع پہ کلام ِمقدس میں جو آیات وارد ہوئے ہیں ان میں تین قسم کے لقا ء اللہ کا ذکر ہے (1) لقا فی الدنیا (2) لقا فی یوم القیام (3) لقا فی الآخرت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار