

Loading content...
دوستو ہر زمانے کے امام و حجت ہی کے وجود ِمسعود میں انوار الہیہ کا مشاہدہ ہوتا ہے اور کوئی بھی زمانہ ہو اور کوئی بھی شخص ہو وہ اس سے محروم نہیں ہو سکتا چاہے وہ کافر ہو یا مسلمان نیک ہویا بدکردار اپنا ہویا بیگانہ جو بھی تزکیات کا راستہ اختیار کرتا ہے وہ لقا اللہ سے یعنی اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکی زیارت سے محروم نہیں ہو سکتا یہ علیحد ہ بات ہے کہ اسے کس حجاب میں یا کس آئینے میں یہ شرف ملتا ہے مگر ملتا ضرور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار