

Loading content...
ہمارے ادبیات میں کئی تراکیب ایسے موجود ہیں کہ جن سے ہم لفظ لقا کے درست مفہوم کو سمجھ سکتے ہیں جیسا کہ مہ لقا خورشید لقا حور لقا اسی طرح کے چند ایک تراکیب مروج ہیں اور جو لوگ علم ِتراکیب کے ماہر ہیں وہ اس طرح کے اور بھی تراکیب وضع کرتے رہیں گے جیسے پیغمبر لقا یزداں لقا ایزدلقا وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار