

Loading content...
حق تو یہ ہے کہ حقیقت ان دونوں کے مابین ہی چھپی ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ جو بھی تزکیات کے مراحل طے کرتا ہوا مقام مشاہدۂ حق پہ پہنچتا ہے اسے اللہ جل جلالہ کا دیدار ہوجاتا ہے مگر وہ لقا و دیدار بلاواسطہ نہیں ہوتا بلکہ ایک آئینہ ٔ توحید نما میں وہ اللہ جل جلالہ کا مشاہدہ کرتا ہے اور یہی وہ مقام ہے جسے مقام ِرویت یا مقام ِمشاہدہ کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار