

Loading content...
دوستو ایک طرف یہ حقیقت ہے کہ دیدار ِالہی یا تعلق مع اللہ انسان کے لئے محال ہے کیونکہ اللہ جل جلالہ سے رابطے کے جو تین ذرائع بیان ہوئے ہیں ان سے ثابت ہوتا ہے کہ اللہ جل جلالہ کا بلا واسطہ مکاشفہ یا لقا و زیارت محال ہے خواب مراقبہ حیات و موت و بعد الموت کسی بھی حال میں دیدار ِالہی محال ہے دوسری طرف یہ حقیقت ہے کہ صاحبان طیر و سیر کا بیان ہے کہ دیدا ر ِالہی ہو سکتا ہے اور وہ لوگ اس کے واقعات بیان کرتے ہیں یہ کیا بات ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار