

Loading content...
یعنی سنی سنائی مشاہدے کے برابر کیسے ہوسکتی ہے ؟ اوراس طرح تقلیدی عقائد اور شنیدہ نظریات کی کوئی حقیقت نہیں ہوتی یقین کامل مشاہدے سے پیدا ہوتا ہے اور جو یؤمنون بالغیب کے جو معنی یہاں رائج ہیں وہ درست نہیں ہیں کیونکہ غیب سے مراد یہاں اللہ جل جلالہ نہیں ہے بلکہ انسان کی یہاں آخری منزل مشاہدہ یا ربط مع اللہ ہی ہے اور یہاں صاحبان ِریاضت و تزکیات اس منزل کو پابھی لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار