

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ ان کا مقصد ربط مع اللہ ہے یا تعلق مع اللہ ہے یعنی اللہ جل جلالہ کے ساتھ ایک رابطہ و تعلق پیدا کرنے کیلئے انسان مراسم مذہب اختیار کرتا ہے اللہ جل جلالہ کی رضا جوئی خوشنودی تقرب وغیرہ کیلئے سب کچھ کرتا ہے اور اس کے علاوہ کوئی مقصد ہوتو عبادات فاسد ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار