

Loading content...
دوستو اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ دین کے احکام و ارکان وشعائر و مناسک و رسوم وقواعد و اصول اور احکام ِظواہر ِفقہ وغیرہ مقصود بالذات نہیں ہیں یعنی نماز روزہ اور باقی ساری چیزوں کا ایک مقصد ہے کہ یہ ہم نے کیوں کرنا ہیں اور ان سے ہم نے کیا حاصل کرنا ہے اور یہ خود مقصد ومقصود بالذات نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار