

Loading content...
بلا تشبیہ اسی طرح جب آدمی فلک ولایت پر موجود شموس واقمار کا مشاہدہ کرتا ہے تو اس کی بصارت کی کم ظرفی وہاں بھی حائل رہتی ہے اور اس پر موجود جو انوار کوئی عارف دیکھتا ہے تو وہ انہیں اپنے ظرف کے مطابق دیکھتا ہے حقیقتا ًوہ اس کے تصور سے بھی بہت بڑے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار