

Loading content...
ایک دن میں اور میرے عزیز ترین دوست اور بھائی سید رئیس عباس رضوی رات کو ٹیلی سکوپ Telescope سے آسمان پہ سیاروں کے گچھوں کا مشاہدہ کر رہے تھے اور ہماری اورین Orison پہ بحث ہورہی تھی وہ اورین کو دیکھ رہے تھے اور میں نے شمال مشرق کی طرف ایک بہت بڑا چمکدار ستارہ دیکھا اور ان سے کہا کہ یہ کونسا ستارہ ہے ؟ تو انہوں نے ٹیلی سکوپ Telescope کو اس کی طرف موڑ دیا اور پھر دیکھ کر بتایا کہ یہ تو ہماری قریبی پڑوسی کہکشاں Galaxy ہے جو ایک ستارے کی طرح نظر آرہی ہے یہ کئی لاکھ نوری سال کے فاصلے پہ ہونے کی وجہ سے ہمیں ایک ستارہ نظر آتی ہے وہ ایک عام ٹیلی سکوپ Telescopeسے بھی ایک ستارہ نظر آتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار