

Loading content...
اس عقیدۂ ملاقات کے حامل جو لوگ ہیں ان میں کئی عرفائے حق بھی شامل ہیں لیکن ان کا عقیدہ ان سابقہ عقائد سے مختلف ہے وہ جسے مشاہدہ حق یعنی دیدار الہی کہتے ہیں اس کا مقصد کچھ اور ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم جسے مشاہدہ ٔ حق کہتے ہیں وہ آسمان ِ ولایت کا مشاہدہ ہوتا ہے ورنہ کوئی بھی مشاہدۂ حق نہیں کر سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار