

Loading content...
ان کے مقابلے میں کچھ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کی زیارت اس دنیا میں بھی ہوسکتی ہے اور کچھ لوگوں نے یہ زیارت کی ہوئی ہے جیسا کہ امام مالک نے اللہ جل جلالہ کی اس دنیا میں نناوے 99 مرتبہ زیارت کی اور سویں زیارت اور ملاقات بڑی تفصیلی تھی جس میں اللہ جل جلالہ کی زلفیں پیٹ جسم ہاتھ پاؤں کے ساتھ ساتھ اس کی جوتی تک کا ذکر موجود ہے بلکہ یہاں تک کہا گیا ہے کہ اس کا جسم اندر سے ڈھول کی طرح خالی ہے نعوذ باللہ من ذالک
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار