

Loading content...
اللہ جل جلالہ کی ملاقات کا جو قرآنی تصور ہے اس میں اتنی تاکید ہے کہ بعض حکمائے اسلام نے اپنے بنیادی عقائد میں یہ بات شامل کی ہوئی ہے کہ اللہ جل جلالہ کی زیارت اور ملاقات کا اس دنیا میں صرف امکان ہی نہیں بلکہ یقینی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار