

Loading content...
یہ بات قابل غور ہے کہ اکثر مقامات پر لقاء اللہ سے ناامیدی اور انکار کو اللہ جل جلالہ نے اپنی آیات سے جحود و انکار قرار دیا ہے یا ان کی تکذیب کرنے کے مترادف قرار دیا ہے اب یہ بات فی الحال میں آپ پر چھوڑتا ہوں کہ آپ آیات سے مراد قرآن کے آیات لیں یا معجزات لیں یا اس کائنات میں موجود اللہ جل جلالہ کی نشانیاں لیں یا خود آئمہ ٔ ہدیٰ علیہ الصلوات و السلام لیں بہرحال جو بھی مراد لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار