

Loading content...
جب ہم لقا کے معنی پر غور کرتے ہیں تو اس میں صرف ملاقات کا مفہوم نہیں ہوتا بلکہ جس ملاقات میں مشاہدہ اور کلام بھی شامل ہو اس ملاقات کو ُ ُ لقا کہتے ہیں ورنہ ہم دیکھتے ہیں کہ ہماری کسی سے ٹیلیفون پہ بات ہوجاتی ہے تو ہم اسے ملاقات ہی کی ایک قسم مانتے ہیں اور خط کو بھی نصف ملاقات کہاجاتا ہے یا کسی سے پردے کے اندر سے بات ہوجاتی ہے اسے بھی ملاقات کہاجاتا ہے مگر لقا کے لفظ میں مشاہدہ اور کلام دونوں شامل ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار