

Loading content...
دوستو کلام ِالہی میں خلاق کائنات نے فرمایا ہے یقینا خسارے میں ہیں وہ لوگ جنھوں نے ُ ُ اللہ جل جلالہ کی ملاقات کو جھٹلایا اور اس وقت تک جھٹلایا تااینکہ ان پر اچانک ُ ُ ساعة آگئی تو انہوں نے کہا ہائے افسوس ہم نے اس معاملے میں کتنی زیادتی کی ہے ( کتنا غیر سنجیدہ رویہ رکھا ہے ) انہوں نے اپنے بوجھ اپنی پشتوں پر اٹھائے ہوئے ہیں دیکھئے یہ کتنے برے بوجھ ہیں جو انہوں نے اٹھا رکھے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار