

Loading content...
آج ہم عرفان کی ایک اور منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں اور آپ کچھ تھکے تھکے سے لگ رہے ہیں اور یہ بھی ہے کہ ہرمسافر تھکتا تو ہے مگر عرفانیات کا سفر ہوتا ہی تھکا دینے والا ہے مگر یہ بھی آپ جانتے ہیں کہ جو مسافر کہیں تھک کر بیٹھ جاتا ہے وہ منزل پہ نہیں پہنچ سکتا اور وہ جتنی دیر سستاتا رہتا ہے اتنی ہی تاخیر سے پہنچتا ہے اس لئے آپ ہمت سے کام لیں اور ہم اس کاروان کو اگلی منزل کی طرف بڑھائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار