

Loading content...
یعنی فرمایا آپ اللہ جل جلالہ میں ایساجہاد کریںجیسا جہاد کرنے کاحق ہے عام لوگوں کوحکم ہے کہ جہاد فی سبیل اللہ جل جلالہ کریں مگر یہ وہ ذوات ہیں جنہیں فرمایا جارہا ہے کہ آپ کا جہاد فی سبیل اللہ نہیں کیونکہ آپ ہی سبیل اللہ جل جلالہ ہیں اس لئے خو د اللہ جل جلالہ میں جہاد کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار