

Loading content...
اس آیت سے پوری امت تو مراد ہوہی نہیں سکتی بلکہ اس میں ان پاک ذوات صلوات اللہ علیھم اجمعین کا ذکر ہے جوخود نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں ازلیت کے شریک و سہیم ہیں جیسا کہ اس کے بارے میں ایک اور جگہ وضاحت کے ساتھ فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار