

Loading content...
اگلا لفظ ہے والشھد اء یعنی شہدا بھی ان کے ساتھ آئیں گے یہ لفظ قابل غور ہے وہ اس لئے کہ ہم اس سے عام طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ جن لوگوں کو اس دنیا میں شہید کیا گیا ہوگا وہ بھی آئیں گے مگر اس آیت میں جس موضوع کو بیان کیا گیا ہے اس کے لحاظ سے اس میں شہید اپنے لغوی معنی میں لایا گیا ہے کیونکہ شہید کے لغوی معنی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار