Loading content...
اگلا فقرہ ہے و وضع الکتب یعنی کتاب رکھ دی جائے گی یعنی اولین و آخرین کا ریکارڈ سامنے رکھ دیا جائے گا اب یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کتاب کیا ہوگی؟ اور کس کے سامنے رکھ دی جائے گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار