

Loading content...
اسی طرح چاند کی چاندنی کے اپنے فائدے ہیں جو سورج سے جدا ہیں اب یہ بھی صاحبان دانش سے پوچھا جاسکتا ہے کہ چاندنی کے کیا کیا فوائد ہیں بس وہ سارے فائدے نور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے منسوب کرتے چلے جائیں کیونکہ انہوں نے اگر اس چاند کی چاندی اور سورج کی روشنی کے فوائد میں سے کوئی ایک فائدہ بھی مس کیا تو بھی یہ بات درست نہ ہوگی انسانیت چاند سورج سے مستغنی ہوجائے گی بلکہ اس طرح تو یہ ثابت ہوجائے گا کہ انسانیت چاند سورج سے محروم ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار