

Loading content...
یعنی پوری انسانیت چاند اور سورج کی روشنی سے مستغنی ہوجائے گی دن کو نور ِ رب الارض سورج کی طرح جگمگائے گا اور رات کو دلکش چاندنی کی طرح دنیا کو منور فرمائے گا ان کے خروج کے بعد دنیا کو نہ سورج کی روشنی کی ضرورت ہوگی نہ چاند کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار