

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ جیسا کہ میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ ہر زمانے کے امام علیہ الصلوات و السلام اپنے اپنے زمانے کے رب الارض ہیں مگر کسی امام علیہ الصلوات و السلام نے اپنے نور کا اشراق نہیں فرمایا یعنی انہوں نے جامہ ٔ بشری کے اندر ہی رہ کر سب کچھ کیا ہے مگر ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اپنے نور کا اشراق فرمائیں گے جس سے یہ دنیا جگمگا اٹھے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار