

Loading content...
اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور کتاب رکھ دی جائے گی پھر انبیا و رسل علیھم السلام بھی تشریف لائیںگے اور شہدا بھی تشریف لائیں گے اور ان کے مابین حق کے ساتھ نپا تلاہوا فیصلہ کردیا جائے گا اور کسی کے ساتھ وہاں ذرہ برابر ظلم نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار