

Loading content...
بعض لوگوں نے رب سے مراد صرف امیرِ کائنات علیہ الصلوات و السلام کو لیا ہے لیکن یہاں ہر دور کے ایک علیحدہ رب کا ذکر ہے امامھم اور ربھم میں ھِم کی ضمیر جس طرح پہلی آیت میں ہر دور کے لئے علیحدہ امام علیہ الصلوات و السلام کی رعیت کی طرف راجع ہے اسی طرح دوسری آیت میں بھی ربھم میں ہر دور کے علیحدہ امام علیہ الصلوات و السلام کی رعیت کی طرف راجع ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار