Loading content...
ہاں تو دوستو میں عرض کر رہا تھا کہ ہر دور والوں کو ان کے رب ( امامِ زمانہؐ) کے نام سے پکارا جائے گا اور وہی وہ رب ہیں کہ جو اپنے اپنے زمانے کے لوگوں کو مشروبِ طاہر سے سیراب فرمائیںگے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار