

Loading content...
میںسمجھتا ہوں کہ ایسا نہیں ہوگا بلکہ جب بادشاہ کسی کو کھانے کی دعوت دیتا ہے تو کہا یہ جاتا ہے کہ آج بادشاہ نے سب کو کھانا کھلایا ہے مگر کھانا اس کے غلام اور خادم وغیرہ کھلاتے ہیں اسی طرح وہاں بھی ہمارے شہنشاہ معظم علیہ الصلوات و السلام کے خادم اور چاہنے والے یہی ڈیوٹی ادا کریں گے ورنہ یہ تو ان کی شایان ِ شان نہیں کہ ہم جیسے گنہگاروں کیلئے اپنے دست ِ مبارک میں جام لئے پھر رہے ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار