

Loading content...
کہ ہر شخص کو بروزِ قیامت اس کے امامِ زمانہ علیہ الصلوات و السلام کے نام سے پکارا جائے گا پھر ان سے سوالات و جوابات کا سلسلہ شروع ہوگا تو سب سے پہلے ہر زمانے کا امام اپنے زمانے کے لوگوں سے باز پرس کرے گا اور مجرمین کو سزا اور مومنین کو جزا بھی وہی دیں گے جیسا کہ سورہ دہر میں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار