

Loading content...
اس سے قبل کئی مرتبہ بیان ہو چکا ہے کہ یتیم کی تعریف میں فرمایا ہے کہ وہ انسان یتیم ہے کہ جس کا باپ فوت ہو جائے اور جانور وہ یتیم ہے کہ جس کی ماں مر جائے پرندہ وہ یتیم ہے کہ جس کے دونوں مر جائیں اورحشرہ (کیڑا ) یتیم ہوتا ہی نہیں پھر فرمایا کہ ان سب سے بڑا یتیم وہ ہے کہ جو اپنے امامِ زمانہ علیہ الصلوات و السلام سے جدا ہو جائے یعنی یتیم کی Definationیہ ہوئی کہ وہ فرد یتیم ہے کہ جو اپنے رب سے جدا ہو جائے تو رب الارض کی غیبت مومنین کی یتیمی کا باعث ہے جیسے کتب ِغیبت و تفاسیر میں ہے کہ سب سے بڑا یتیم وہ ہے جو اپنے زمانے کے امام سے جدا ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار