

Loading content...
اہل زمین انہیں بھول کر بھی یاد نہیں کرتے لیکن یہ کسی ادنیٰ سے ادنیٰ فرد کو بھی فراموش نہیں کر تے اہل ِدنیا ان کی زندگی کے درپئے ہیں یہ ان کو زندگی بخش رہے ہیں وہ احسانات ماننے کو تیار نہیں پھر بھی یہ دستِ شفقت نہیں کھینچتے یہ رب الارض نہیں تو کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار