

Loading content...
اللہ جل جلالہ نے جب کسی شفیق و مہربان ذات کو زمین پر بلا استحقاق نوازشات فرماتے ہوئے دیکھا تو اس کے بارے میں فرمایا یہ بھی رب الارض عجل اللہ فرجہ الشریفہیں کیونکہ جس زمین پر اس ذات پاک کو کمزور کر دیا گیا جسے غریب و لا وارث سمجھ کر گھر سے طرید کر دیا گیا جسے مظلوم بنا کر غائب ہونے پر مجبور کر دیا گیا اس ذات پاک کے نوازشات کی بارش کو زمین پر برستے دیکھا تو اللہ جل جلالہ نے فرما دیا کہ یہ واقعی رب الارض عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں کہ جو اس زمین اور اہل ِارض کی والدین کی طرح نشو ونما و تربیت و حفاظت میں مصروف ہیں اور زمین اور اہالیان ِ زمین کیلئے بلا استحقاق وجہِ بقا بنے ہوئے ہیں اور ماں باپ سے بھی بدر جہ ہا زیادہ نوازشات فرما رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار