

Loading content...
دوستو ایسے الفاظ متعدد مقامات پر موجود ہیں کہ جو بھی کسی کو بلا استحقاق نوازتا رہتا ہے وہ اسے رب کہہ دے تو کوئی ہرج نہیں ہے کیونکہ فرعون بھی اپنے غلاموں پر بلا استحقا ق نوازشات کی بارش رکھتا تھا تو اسے اللہ جل جلالہ نے بقول جناب یوسف رب فرمایا ہے اسی طرح والدین کی نوازشات کے پیشِ نظر والدین کو رب کہہ دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار