

Loading content...
دیکھئے جناب یوسف علیہ السلام کا واقعہ قرآن پاک میں موجود ہے اس میںہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے فرعون (عزیز ِمصر ) ٢ کے اس غلام سے فرمایا تھا کہ جو ان کے ساتھ قید میں تھا اذ کرنی عند ربک یعنی اپنے رب سے میرا ذکر کرنا پھر جب انہوں فرعون مصر کا فرستادہ لینے آتا ہے تو اسے فرماتے ہیں ارجع الی ربک یعنی تو اپنے رب کی طرف واپس جا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار