

Loading content...
کہنے والے تو یہ کہتے ہیں کہ رب کا لفظ کسی پر بولنا جائز ہی نہیں ہے مگر خالق نے اپنے کلام مقدس میں متعدد مقام پر اس لفظ رب کو غیر اللہ پر استعمال فرماکر یہ ثابت کیا ہے کہ جو کسی پر بلا استحقاق عطا و کرم کی بارش برساتا ہے وہ اگر اسے اپنا رب کہہ دے تو کوئی ہرج نہیں ہے جیسا کہ ہر فرد اپنے ماں باپ کو اپنا رب کہہ دے تو کوئی ہرج نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار