

Loading content...
تو اللہ جل جلالہ نے جب وہ جذبہ ٔ ایثار و قربانی والدین میں دیکھا اور ان میں شان ربوبیت کی جھلک نظر آئی تو والدین کے لئے لفظِ رب استعمال فرمایا ہے اور والدین کو بھی رب کہہ دیا ہے یعنی جو بلا استحقاق صرف اپنی محبت کی بنیاد پر عطا کرے پرورش کرے پالے یا نشو نما کا بیڑا اُٹھائے وہ رب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار