

Loading content...
کر لینا کہ اللہ جل جلالہ انسان کو حق سے محروم کر دے گا گویا نعوذ باللہ اللہ تعالیٰ کو ظالم سمجھنے کے مترادف ہے کہ وہ انسان کو حق سے محروم کر سکتا ہے اسی لئے اللہ جل جلالہ کی رحمت سے مایوس ہونا اسے ظالم گمان کر کے جائز حق سے محروم کرنے والا تصور کر لینا کفر نہیں تو کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار